شیفتہ جمال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (تصوف) عاشقِ حسن حقیقی کو کہتے ہیں کہ جو مجازی کو بھی اس سے الگ نہ دیکھے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (تصوف) عاشقِ حسن حقیقی کو کہتے ہیں کہ جو مجازی کو بھی اس سے الگ نہ دیکھے۔